محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی آئی
جی پنجاب کے وثزن کے مطابق مختلف آرگنائزیشنز/ این جی اوز کیساتھ میٹنگ کا
انعقاد، تمام آرگنائزیشنز/ این جی اوز نے ضلع قصور میں تحفظ سنٹر کے قیام کے اقدام
کو سراہا، ٹرانسجینڈرز اور معاشرے کے دیگر ولنر ایبل سیکشن کو سہولیات فراہم کرنے
کیلئے پولیس کیساتھ ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ، نیز پولیس ملازمان کے تھیلیسیمیا
میں مبتلا بچوں کے لیے خصوصی رعایت اور سہولیات - پولیس ملازمان کی شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ
میں خصوصی ڈسکاونٹ کا اعلان کیا –