جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے
اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post
چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے رات گئے نماز تراویح کے اوقات
میں مختلف مساجد کا دورہ کیا ، سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر موجود
جوانوں کیساتھ ملاقات کی - ... مزید پڑھیں
کار فٹ پاتھ
سے ٹکرا گئی ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی - تفصیلات کے مطابق حافظ محمد خالد ملتان سے واپس
آرہا تھا کہ حجرہ شاہ مقیم کے قریب کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں حافظ
محمد خا ... مزید پڑھیں
قصور : کھڈیاں خاص سے مبینہ طور پر ایک شخص نے اپنی سالی کو اغواء
کر لیا - تفصیلات کے مطابق مریم بی بی نے
پولیس کو بتایا کہ میرے خاوند نے مبینہ
طور پر میری ہمشیرہ کو اغواء کر لیا - پو ... مزید پڑھیں
کنگن پور :
چوہدری محمد ادریس خاں کے صاحبزادے اور معروف سیاسی و سماجی اور پراپرٹی ڈویلپرز
چوہدری صدام حسین خاں کے چھوٹے بھائی چوہدری فرمان علی خاں رشتہ ازدواج میں منسلک
ہو گئے ان کی دعوت ... مزید پڑھیں
پنجاب سٹی ہاوسنگ سوسائٹی الہ آباد روڈ
کنگن پور کے دفتر کا شاندار افتتاح کیا گیا - افتتاحی تقریب میں بزرگوں سمیت معززین
علاقہ نے شرکت کی اور سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کیلئے خیروبرکت کی خصوصی دعا کی -  ... مزید پڑھیں
کنگن پور: تفصیلات کے مطابق عوام بجلی کے بلوں کے لیے دربدررل جاتے
ہیں - بل تقیسم کرنے والے واپڈا ملازم
مختلف دوکانوں پر بل پھینک کر چلے جاتے ہیں - جس سے کچھ شہریوں کو بل ملتے ہیں اور کچھ بیچا ... مزید پڑھیں
تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی بروقت
کاروائی، کمسن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار ۔ پولیس کو اطلاع
ملی کہ گلانوالا کے رہائشی 11 سالہ حامد کیساتھ
ملزم نے زیادتی کی کوشش کی - تھانہ ... مزید پڑھیں
الہ آباد : مرکزی جمعیت اہلحدیث کے
رہنماء عبدالشکور بھٹی انتقال کر گئے ، مرحوم کی وفات پر ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی ،
رانا اسحاق خاں ایم این اے ، میاں حمبل ثناء کریمی ، مولانا محمد شفیق ، چوہدری
امی ... مزید پڑھیں
قصور۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس
کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا - اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 10سے 20 روپے تک کمی کی- دال چنا، سفید چنا، کالا چنا
اور بیسن کی قیمت میں 10 تا 20 ر ... مزید پڑھیں
پتوکی کے نواحی علاقے میں 2 اوباشوں نے 13 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی
کا نشانہ بنا ڈالا - تفصیلات کے مطابق
سوہن والی بستی میں 13 سالہ لڑکے کو ملزم نے چیز کے بہانے زیادتی کا نشانہبنایا - جبکہ ... مزید پڑھیں