منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما ء عبدالشکور بھٹی انتقال کرگئے

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما ء عبدالشکور بھٹی انتقال کرگئے
محسن پیر , 27 مارچ 2023ء (41) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنماء عبدالشکور بھٹی انتقال کر گئے ، مرحوم کی وفات پر ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی ، رانا اسحاق خاں ایم این اے ، میاں حمبل ثناء کریمی ، مولانا محمد شفیق ، چوہدری امیر علی صابر سمیت دیگر سیاسی و سماجی ، مزہبی رہنماؤں نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی سماجی اور مزہبی خدمات کو سراہتے ہوئے مرحوم کیلئے درجات بلندی کی دعا کی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now