منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کھڈیاں خاص سے ایک شخص نے مبینہ طور پراپنی سالی کو اغواء کر لیا

کھڈیاں خاص  سے ایک شخص نے مبینہ طور پراپنی سالی کو اغواء کر لیا
محسن پیر , 27 مارچ 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
قصور :  کھڈیاں خاص  سے مبینہ طور پر ایک شخص نے اپنی سالی کو اغواء کر لیا -  تفصیلات کے مطابق مریم بی بی نے پولیس کو بتایا کہ میرے خاوند  نے مبینہ طور پر میری ہمشیرہ کو اغواء کر لیا -  پولیس نے مریم بی بی کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now