منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پراپرٹی ڈویلپرز چوہدری صدام حسین کے چھوٹے بھائی فرمان علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پراپرٹی ڈویلپرز چوہدری صدام حسین کے چھوٹے بھائی فرمان علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
محسن پیر , 27 مارچ 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
 کنگن پور :  چوہدری محمد ادریس خاں کے صاحبزادے اور معروف سیاسی و سماجی اور پراپرٹی ڈویلپرز چوہدری صدام حسین خاں کے چھوٹے بھائی چوہدری فرمان علی خاں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سردار علی ذوالقرنین ڈوگر، میاں اعظم سرور، حافظ چوہدری شاکر اللہ خاں پراپرٹی ڈویلپرز، حافظ خالد محمود سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کنگن پور ، چوہدری انتظار حسین ، ماسٹر منیر احمد ، حاجی غلام مصطفی ، حاجی محمد الیاس ، حاجی شیخ سیف اللہ ، میاں غلام نبی ، سیٹھ سجاد حسین زرگر سمیت علاقہ بھر سے معززین نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے دولہا کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now