منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کمسن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کمسن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
محسن پیر , 27 مارچ 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی بروقت کاروائی، کمسن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار ۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ گلانوالا کے رہائشی 11 سالہ حامد کیساتھ ملزم نے زیادتی کی کوشش کی -  تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا -  ملزم اس سے قبل بھی بچوں کیساتھ زیادتی کے واقعات میں ملوث رہا ہے -  تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now