پنجاب سٹی ہاوسنگ سوسائٹی الہ آباد کے دفتر کا افتتاح
پنجاب سٹی ہاوسنگ سوسائٹی الہ آباد کے دفتر کا افتتاح
محسن
پیر , 27 مارچ 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
پنجاب سٹی ہاوسنگ سوسائٹی الہ آباد روڈ
کنگن پور کے دفتر کا شاندار افتتاح کیا گیا - افتتاحی تقریب میں بزرگوں سمیت معززین
علاقہ نے شرکت کی اور سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کیلئے خیروبرکت کی خصوصی دعا کی -