منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
محسن پیر , 27 مارچ 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
قصور۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا - اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 10سے  20 روپے تک کمی کی- دال چنا، سفید چنا، کالا چنا اور بیسن کی قیمت میں 10 تا 20 روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔ دال چنا کی قیمت میں 210 روپے فی کلو گرام مقرر- بیسن کی قیمت 220 روپے ، سفید  چنا 200 روپے فی کلو مقرر۔ رمضان المبارک میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔  ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now