محسن
پیر , 27 مارچ 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور: تفصیلات کے مطابق عوام بجلی کے بلوں کے لیے دربدررل جاتے
ہیں - بل تقیسم کرنے والے واپڈا ملازم
مختلف دوکانوں پر بل پھینک کر چلے جاتے ہیں - جس سے کچھ شہریوں کو بل ملتے ہیں اور کچھ بیچارے
کمپیوٹر والے سے پیسے دے کر نکلواتے ہیں - واپڈا ملازم کنگن پور میں ایک دوکاندار
کی دکان پر بجلی کے بل پھینک کر چلے جاتے ہیں - اہل علاقہ کا بل تقسیم کرنے والے
واپڈا ملازمین کے خلاف کاروائی کا مطالبہ -