ڈاکو جیولرز کی دکان سے 32 تولے زیور لوٹ کر فرار
کھڈیاں خاص کے علاقے میں 6 ڈاکو جیولرز کی دکان سے 32 تولہ
سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے - واقعات کے مطابق کھڈیاں خاص مولانا صادق روڈ پر
ببلو حیولرز پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ڈاکو آ ... مزید پڑھیں
