جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

مخدومہ سیدہ سونیا نے اولڈ ایج ہوم اور دارالامان ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا

مخدومہ سیدہ سونیا نے اولڈ ایج ہوم اور دارالامان ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا

مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب نے اولڈ ایج ہوم اور دارالامان ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا۔انہوں نے اولڈ ایج ہوم کے رہائش پذیر بزرگوں اور دارلامان کی رہائش پذیر خواتین کا حال ... مزید پڑھیں
ٹوبہ کے ڈپٹی کمشنر کی تبدیلی، عمر جاوید نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

ٹوبہ کے ڈپٹی کمشنر کی تبدیلی، عمر جاوید نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

پنجاب کے جہاں دوسرے ضلعوں کی بیوروکریسی میں ردوبدل کا گیا ہے وہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر کو ہٹاکر عمر جاوید کو نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ آمنہ منیر کو او ایس ڈی تعی ... مزید پڑھیں
تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 2 نوجوان زخمی

تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 2 نوجوان زخمی

ریلوے پھاٹک ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب تیز رفتار بس نے دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔ خوش قسمتی سے دونوں نوجوان معمولی زخمی ہوئے جبکہ موٹرسائیکل بس کے پچھلے ٹائروں کے نیچے آگیا بس والا موقع سے ف ... مزید پڑھیں
ڈی پی او ٹوبہ کے حکم پر ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈی پی او ٹوبہ کے حکم پر ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کے حکم پر ناجائز اسلحہ اور منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 1 کلوگرام سے زائد چرس، 16 لیٹر کشید شدہ شراب،25لیٹر کچی شراب، چا ... مزید پڑھیں
سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ای کچہری کا سلسلہ ستمبر میں بھی جاری رہے گا

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ای کچہری کا سلسلہ ستمبر میں بھی جاری رہے گا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٖفیصل آباد ریجن کے طور پر سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ای کچہری بذریعہ اسکائپ ستمبر کے مہینے میں بھی جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا ہ ... مزید پڑھیں
کمشنر فیصل آباد ڈویژن عشرت علی اور آر پی او راجہ رفعت مختار نے 10 محرم کے جلوس کی سیکیورٹی چیک کی

کمشنر فیصل آباد ڈویژن عشرت علی اور آر پی او راجہ رفعت مختار نے 10 محرم کے جلوس کی سیکیورٹی چیک کی

کمشنر فیصل آباد ڈویژن عشرت علی اور آر پی او راجہ رفعت مختار نے دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ پر مرکزی ماتمی جلوسوں کے روٹس پر سیکورٹی اور عزاداروں کیلئے سہولیات کی فراہمی چیک کیں، ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر اور ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ نزد چک 325 ج ب دلم ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جھنگ روڈ نزد چک 325 ج ب دلم ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ روڈ نزد چک 325 ج ب دلم ایک عمر رسیدہ شخص اسم و مسکن نا معلوم عمر تقریباً 65/70 سال کی ایکسیڈنٹ شدہ نعش ملی ہے۔ رفاقت علی اے ایس آئی نے موقع پر پہنچ کر کاروائ ... مزید پڑھیں
ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر نے کی

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر نے کی

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ڈپٹی کمشنر و چیئر مین آمنہ منیر کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سعید احمد سعید ی، ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مدثر ... مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں صفائی بارے ایکشن پلان پر عمل جاری

میونسپل کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں صفائی بارے ایکشن پلان پر عمل جاری

ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں صفائی بارے ایکشن پلان پر عمل جاری ہے اور میونسپل کمیٹی کے سینیٹری ورکرز عزاداری روٹس پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اٹھان ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ  از: سعادت حسن منٹو

ٹوبہ ٹیک سنگھ از: سعادت حسن منٹو

بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہیے یعنی جو مسلمان پاگل، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انھیں پاکستان پہ ... مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بارے میں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ،  (Toba Tek Singh)پنجاب, پاکستان کا ایک مشہور شہر  اور ضلع کا صدر مقام ہے, جو فیصل آباد ڈویژن کے تحت ایک ضلع ہے، اس کی دائرہ میں رجانہ، کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ، چیچہ وطنی جیسے مشہور شہر آتے ہیں، مردم شماری 2017 کے مطابق شہر کی آبادی 87،210 نفوس پر مشتمل تھی،  تقسیم ہند سے قبل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکھوں کی بڑی آبادی تھی ، جن میں سے زیادہ تر 1947 ء میں تقسیم کے بعد انڈین پنجاب ہجرت کرگئے تھے۔تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پس منظرٹوبہ ٹیک سنگھ، ساندل بار کا وہ علاقہ جو فیصل آباد اور جھنگ کے درمیان واقع ہے ، ٹوبہ پنجابی زبان میں ایسےکنوا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now