جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 2 نوجوان زخمی

تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 2 نوجوان زخمی
منگل , 01 ستمبر 2020ء (401) لوگوں نے پڑھا
ریلوے پھاٹک ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب تیز رفتار بس نے دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔ خوش قسمتی سے دونوں نوجوان معمولی زخمی ہوئے جبکہ موٹرسائیکل بس کے پچھلے ٹائروں کے نیچے آگیا بس والا موقع سے فرار ہوگیا متاثرین نے مطالبہ کیا ہے کہ کے بس ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جاسکے۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now