جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

میونسپل کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں صفائی بارے ایکشن پلان پر عمل جاری

میونسپل کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں صفائی بارے ایکشن پلان پر عمل جاری
جمعہ , 28 اگست 2020ء (399) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں صفائی بارے ایکشن پلان پر عمل جاری ہے اور میونسپل کمیٹی کے سینیٹری ورکرز عزاداری روٹس پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اٹھانے مصروف مصروف ہیں اس کے ساتھ گزشتہ روز طوفانی بارش کے بعد سیوریج لائنوں اور نالیوں کی بھی خصوصی صفائی شروع کردی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر نے ورکرز کو بارش کے بعد روٹس سے کیچڑ کی صفائی کے بھی احکامات دیئے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ سینیٹری ورکرز گلی محلوں میں خصوصی صفائی کا ٹاسک پورا کریں، ماتمی جلوسوں کے روٹس امام بارگاہوں میں ڈس انفیکشن سپرے جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا ہے کہ عاشورہ پر عزاداروں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جائے گا اس سلسلہ میں ضلع کی تمام لوکل گورنمنٹس میں سینیٹری سٹاف اور افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
  • زمین
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now