جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ای کچہری کا سلسلہ ستمبر میں بھی جاری رہے گا

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ای کچہری کا سلسلہ ستمبر میں بھی جاری رہے گا
منگل , 01 ستمبر 2020ء (231) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٖفیصل آباد ریجن کے طور پر سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ای کچہری بذریعہ اسکائپ ستمبر کے مہینے میں بھی جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا ہے، جس میں عوام الناس کیلئے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ وہ کب اور کس طرح ان لائن ای کچہری کا حصہ بن سکتے ہیں۔ فیصل آباد ڈویژن کے طور ٹوبہ ٹیک سنگھ کا وقت 2:30 سہ پہر سے 3:30 تک مقرر کیا گیا ہے۔    
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now