جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ روڈ نزد چک 325 ج ب دلم ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جھنگ روڈ نزد چک 325 ج ب دلم ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد
جمعہ , 28 اگست 2020ء (184) لوگوں نے پڑھا
علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ روڈ نزد چک 325 ج ب دلم ایک عمر رسیدہ شخص اسم و مسکن نا معلوم عمر تقریباً 65/70 سال کی ایکسیڈنٹ شدہ نعش ملی ہے۔ رفاقت علی اے ایس آئی نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے نعش کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ورثا کی تلاش ہے۔
  • حادثہ
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now