Naveed
پیر , 29 جون 2020ء
(401) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ لینڈ ریکارڈ سینٹر پر عوام کا رش دیکھنے میں آیا ہے۔ انتظامیہ جہاں دوسری جگہوں پر کرونا ایس او پیز ہر عمل درآمد کرانے میں فعال نظر آتی ہے۔ یہاں بھی ایس او پیز پر عمل درآمد کرانا چاہیئے تاکہ کرونا سے ہونے والے نقصانات سے بچا جاسکے۔ واضح رہے کہ کرونا کی ملک بھر میں پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر جہاں ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے وہیں تاندلیانوالہ میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا۔