جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں

تاندلیانوالہ میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (210) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ میں ڈکیٹی کی وارداتیں بڑھنے لگیں۔ ایک تازہ ترین واقعہ میں کل رات 8:30 کے قریب ٹاور سٹاپ پر ڈکیٹی ہوئی تفصیلات کے مطابق محمد حسنین اور اس کا ایک دوست 8:30 کے قریب فیصل آباد سے واپس آ رہے تھے کہ ٹاور سٹاپ کے قریب تین مسلح افراد نے ان کو روک لیا اور اسلحہ کے زور پر دو موبائل فون نقدی رقم اور دوکان کا سامان جو فیصل آباد سے لے کر آ رہے تھے لوٹ کرفرار ہو گئے۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کا سامان بازیاب کرایا جائے۔

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now