اتوار , 19 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر کی ٹائیگر وولینٹئیر فورس کی تربیتی ورکشاپ میں رہنمائی

اسسٹنٹ کمشنر کی ٹائیگر وولینٹئیر فورس کی تربیتی ورکشاپ میں رہنمائی
Naveed بدھ , 22 جولائی 2020ء (337) لوگوں نے پڑھا
اسامہ شارون نیازی(اسٹنٹ کمشنر)تحصیل تاندلیانوالہ نے ٹائیگر وولینٹئیر فورس کی تربیتی ورکشاپ میں ٹائیگرز فورس کی رہنمائی کی۔ انہوں نے مختلف پہلووؑں کے حوالے سے لیکچر دیا۔ اس موقع پر ٹائیگر فورس میں انتہائی جوش وجذبہ نظر آیا۔ شارون نیازی صاحب نے بذات خود کرونا وائرس کو شکست دی۔ شرکا نے اس موقع پر کرونا سے نجات کا عزم کا اعادہ کیا۔ 
  • صحت
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now