Naveed
ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(471) لوگوں نے پڑھا
(24 جولائی 2020)اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی کی موجودگی میں سانپ نے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کنجوانی شوگر مل میں چینی کے اسٹاک کی چیکنگ کے لئے دورہ کیا جب وہ چیکنگ کررہے تھے کہ اسی دوران ایک سانپ کہیں سے نکل آیا بعد ازاں سانپ کو وہاں موجود منتظمین نے ماردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ خدا کا شکر ہے کہ سب محفوظ رہے۔