جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاند لیانوالہ میں اسلحہ اور شراب برآمد، ملزمان گرفتار

تاند لیانوالہ میں اسلحہ اور شراب برآمد، ملزمان گرفتار
Naveed جمعرات , 25 جون 2020ء (96) لوگوں نے پڑھا
22 june 2020 تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس پوسٹ جھامرہ کے شفٹ انچارج اے ایس ۱ٓئی عبید اللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ہاشم علی ولد جہانگیر سکنہ چک نمبر 592 تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کے قبضہ سے ایک عدد پسٹل 30 بور معہ 6گولیاں برآمد کر لیا۔ انہوں نے بتایا کہ پٹرولنگ پولیس پوسٹ جھامرہ کے شفٹ انچارج اے ایس ۱ٓئی عبید اللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فاروق ولدنذیر علی سکنہ جھوک آہلو تحصیل تاند لیانوالہ ضلع فیصل آباد کے قبضہ سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرواکر مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔"
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now