جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تیز رفتاری کے باعث بارات کی بس الٹ گئی، خواتین سمیت 20 افراد سے زائد زخمی

تیز رفتاری کے باعث بارات کی بس الٹ گئی، خواتین سمیت 20 افراد سے زائد زخمی
Naveed جمعہ , 26 جون 2020ء (270) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ(09 دسمبر2017ء) تاندلیانوالہ ستیانہ روڈ 420 گ ب  فیصل آباد روڈ پر تیز رفتاری کے باعث برات کی بس الٹ گئی، بس الٹنے سے خواتین سمیت 20 افراد سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
  • سفر
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now