ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے پیرمحل میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین پیرمحل کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس پیرمحل کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

پیرمحل شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پیر محل  اسپورٹس نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کو دو گول سے شکست دے کر آل پاکستان شاھد شہید ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا

پیر محل اسپورٹس نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کو دو گول سے شکست دے کر آل پاکستان شاھد شہید ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا

پیرمحل گراوٗنڈ میں پیر محل اسپورٹس اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کا فائنل میں مقابلہ ہوا۔ زبردست مقابلے کے بعد پیر محل اسپورٹس نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کو دو گول سے شکست دے کرفاتح ٹرافی اپنے نام کی ۔ پاکستان کے معرو ... مزید پڑھیں
ڈیری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے لوٹ مار کا بازار گرم

ڈیری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے لوٹ مار کا بازار گرم

 دودھ اور اس سے تیار ہونیوالی مصنوعات انسانی جسم کی نشوونما کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں مگر دودھ اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہونے سے غریب طبقہ کیلئے مصنوعات کو خرید نا ا ... مزید پڑھیں
پیر محل کا ماڈل بازار 2 سال بعد بھی غیر فعال ،حکام خاموش

پیر محل کا ماڈل بازار 2 سال بعد بھی غیر فعال ،حکام خاموش

  پیر محل  لاری اڈہ کے عقب میں چالیس لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ماڈل بازار انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث بے حسی کی تصویر بنا ہواہے ۔ دکانیں الاٹ کرنے کے بجائے ماڈل بازار کو چوروں ا ... مزید پڑھیں
پیر محل میں نیلامی نہ ہونے سے لاکھوں روپے کے درخت ضائع ہونے لگے

پیر محل میں نیلامی نہ ہونے سے لاکھوں روپے کے درخت ضائع ہونے لگے

پیر محل کے اقبال پارک ، پارک روڈ ، گرلز کالج روڈ ، نائب تحصیل دار کی عدالت ، ٹینکی گراؤنڈ و دیگر مقامات پر لگے لاکھوں روپے کے درخت اپنی عمر پوری کر چکے اور تیزی سے سوکھ رہے ہیں ، ان درختوں کی بروقت ... مزید پڑھیں
اجناس کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے انتظامیہ سرگرم ہے، اسسٹنٹ کمشنر پیر محل

اجناس کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے انتظامیہ سرگرم ہے، اسسٹنٹ کمشنر پیر محل

اسسٹنٹ کمشنرتحصیل پیرمحل مس مرحبا نعمت کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پیرمحل میں  آٹا کی  فراہمی کی  نگرانی کر رہے ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت کا کہنا ہے کہ اٹا چینی اور دیگر اجناس کی ذ ... مزید پڑھیں
پیر محل قبرستان کی صفائی مہم میں میونسیپل  کمیٹی عملہ  کے ساتھ شہریوں نے بھی  بھرپور حصہ لیا

پیر محل قبرستان کی صفائی مہم میں میونسیپل کمیٹی عملہ کے ساتھ شہریوں نے بھی بھرپور حصہ لیا

پیر محل قبرستان کی صفائی مہم میں میونسیپل  کمیٹی عملہ نے بھرپور حصہ لیا اور صفائی مہم کو کامیاب بنایا ۔ پیرمحل میں مرکزی قبرستان کی صفائی مہم  میں یوتھ ونگ پی پی 123 کے جوانوں نے بھرپور حصہ لی ... مزید پڑھیں
بچوں اور اساتذہ دونوں کا نقصان ہو رہا ہے، تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دی جائے، چوہدری خاور سلہری

بچوں اور اساتذہ دونوں کا نقصان ہو رہا ہے، تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دی جائے، چوہدری خاور سلہری

پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن  پیر محل کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس میں چیف جسٹس اور آرمی چیف سے  مطالبہ کیا ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی ادارے بھی کھولنے کی اجازت دی جائے ۔ جنرل سیکریٹ ... مزید پڑھیں
وکلاء کے ساتھ ہر قدم شانہ بشانہ کھڑا ہوں،عابد چوہدری

وکلاء کے ساتھ ہر قدم شانہ بشانہ کھڑا ہوں،عابد چوہدری

پیر محل بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بار ایسوسی ایشن کا ہر ممبر میرے لئیے صدر کی حیثیت رکھتا ہے تمام وکلاء میرا قیمتی اثاثہ ہیں وکلاء کے ساتھ ہر قدم شانہ بشانہ کھ ... مزید پڑھیں
پاکستان آرائیں ایسوسی ایشن  سیمینار کا انعقاد

پاکستان آرائیں ایسوسی ایشن سیمینار کا انعقاد

 پاکستان آرائیں ایسوسی ایشن  سیمینار کا انعقاد چوہدری لا چیمبر تحصیل ‏کورٹس  پیرمحل میں کیا گیا ۔ سیمینار میں ضلعی صدر آل پاکستان آرائیں ایسوسی ایشن میاں محمد نواز نے خصوصی شرکت کی ۔ ... مزید پڑھیں
ہیلتھ کیئر کمیشن کی غفلت ، پیرمحل میں عطائی لیبارٹریاں شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئیں

ہیلتھ کیئر کمیشن کی غفلت ، پیرمحل میں عطائی لیبارٹریاں شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئیں

پیرمحل میں ہیلتھ کیئر کمیشن کی غفلت لاپروائی سے کلینکل لیبارٹریوں نےعوام کو لوٹنے کاسرعام دھندہ شروع کررکھا ہے ایک ہی وقت میں کروائے گئے تین لیبارٹریوں کے مختلف ٹیسٹ ، کلینکل لیبارٹریوں کی سرع ... مزید پڑھیں

پیرمحل کے بارے میں

پیر محل پیر محل،(pir mahal) صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک تحصیل ہے۔ 500,000 کی آبادی پر مشتمل یہ ایک جدید تحصیل ہے جو 17 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریباً 133 دیہات ہیں۔تحصیل پیرمحل شہر کی چپل بہت مشہور ہے۔تحصیل پیر محل کا محل وقوع   جغرافیائی لحاظ سےتحصیل  پیر محل اس محل وقوع پر ہے،  30°45′50″N 72°25′52″E پیر محل سے ٹوبہ ٹیک سنگھ 25 کلومیٹر، گوجرہ 40 کلومیٹر، کمالیہ 20 کلومیٹر، شورکوٹ 35 کلومیٹر، جھنگ 50 کلومیٹر، فیصل آباد 110 کلومیٹر، ملتان 100 کلومیٹر، لاہور 250 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔تحصیل پیر محل کے تعلیمی ادارےایمز سائنس ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now