ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے پیرمحل میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین پیرمحل کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس پیرمحل کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

پیرمحل شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک 772 گ ب کی اضافی آبادی کھوہ تروٹ والا میں اسسٹنٹ کمشنر ٹیموں کے ہمراہ پولیو قطرے پلانے پہنچ گئے

چک 772 گ ب کی اضافی آبادی کھوہ تروٹ والا میں اسسٹنٹ کمشنر ٹیموں کے ہمراہ پولیو قطرے پلانے پہنچ گئے

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل سلمان ظفر دھوتھڑ کا تحصیل پیرمحل کو پولیو فری بنانے کے عزم کو لے کر اہم اقدام کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہمراہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و پولیو ٹیم پیرمحل کے چک 772 گ ب کی اضاف ... مزید پڑھیں
احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج

احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج

پیرمحل پولیس نے اتوار کے روز ایک مذہبی مدرسے کے عہدیدار کی اسلامی طرز عمل پر عمل پیرا ہونے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی شکایت پر احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلی ... مزید پڑھیں
میونسپل کمیٹی پیرمحل میں یوم آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

میونسپل کمیٹی پیرمحل میں یوم آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

پیرمحل :میونسپل کمیٹی پیرمحل میں یوم آزادی کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا چئیرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف ریاض فتیانہ، اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل سلمان ظفر سمیت دیگرنے پرچم کشائی کی اور ... مزید پڑھیں
پیر محل کے بازار میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی عوامی شکایات پر انتظامیہ جاگ گئی، دکانداروں پر جرمانے

پیر محل کے بازار میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی عوامی شکایات پر انتظامیہ جاگ گئی، دکانداروں پر جرمانے

تحصیل پیر محل کے بازار میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی عوامی شکایات پر انتظامیہ جاگ گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر پیر محل سلمان ظفر نے  اشیائے خورد و نوش کی مہنگے داموں فروخت  کا جائزہ لیا۔ اشیا کی قیمتیں ... مزید پڑھیں
 چک نمبر512  گ ب بارکلاں والا  میں تیز رفتار ی اور لا پروائی پر آئل ٹینکر ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

چک نمبر512 گ ب بارکلاں والا میں تیز رفتار ی اور لا پروائی پر آئل ٹینکر ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

تحصیل پیر محل چک نمبر 514 گ ب  بارکلاںوالہ میں غفلت لاپرواہی تیز رفتار ی سے آئل ٹینکر چلانے پر ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک واڈن نے ڈرائیورمحمد خالد نامی شخص کو آئل ... مزید پڑھیں
 سول ہسپتال پیرمحل کے جنریٹرکی بیٹری چوری، ایمبولینس کے سیلف سوئچ میں ایلفی ڈال دی

سول ہسپتال پیرمحل کے جنریٹرکی بیٹری چوری، ایمبولینس کے سیلف سوئچ میں ایلفی ڈال دی

 نامعلوم چوروں نے سول ہسپتال پیرمحل کے جنریٹر کی بیٹری چوری کرلی۔ جس کی مالیت دس ہزار روپے بتائی جارہی ہے ۔ جبکہ سول ہسپتال پیرمحل کی سرکاری ایمبولینس کے سلف سوئچ میں ایلفی ڈال کر ناکارہ بناد ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ فرید بخش ڈگری سائنس کالج فرید آباد چک 333گ ب کا اعزاز ، طالب علموں نے  بورڈ کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

گورنمنٹ فرید بخش ڈگری سائنس کالج فرید آباد چک 333گ ب کا اعزاز ، طالب علموں نے بورڈ کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

گورنمنٹ فرید بخش ڈگری سائنس کالج فرید آباد333گ ب کے طالب علم ہاشر ستار ولد عبدالستار نے آرٹس گروپ میں فیصل آباد بورڈ میں دوسری جبکہ آئی سی ایس گروپ میں عبدالرحمان ولد خالد محمود نے دوسری پوزیشن ح ... مزید پڑھیں
چک 757 گ ب  میں واپڈا ٹاسک فورس کا چھاپہ،  ایک شخص بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

چک 757 گ ب میں واپڈا ٹاسک فورس کا چھاپہ، ایک شخص بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

پیر محل کے نواحی علاقے چک نمبر 757  گ ب میں واپڈاسب ڈویژن سٹی پیرمحل کی ٹاسک فورس نے کارروائی کی ۔ واپڈا کے عملے نے چھاپہ مارکر واپڈا کی مین لائن سے بجلی چوری کرتے ہوئے اللہ رکھا ولد وریام  گوپ ... مزید پڑھیں
پیر محل میں کیڈٹ کالج قائم کیا جائے گا، میجر جنرل عرفان ارشد

پیر محل میں کیڈٹ کالج قائم کیا جائے گا، میجر جنرل عرفان ارشد

معروف بزنس مین سردار عرفان اللہ خان خٹک کی خصوصی دعوت پر میجر جنرل عرفان ارشد کی اپنے آبائی علاقے آئے۔  میجر جنرل عرفان ارشد کا کہنا تھا کہ پیر محل ان کا آبائی علاقہ ہے یہاں کی ترقی اور خوشحا ... مزید پڑھیں
 پیر محل میں گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کا گراؤنڈ  خستہ حالی کا شکار

پیر محل میں گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کا گراؤنڈ خستہ حالی کا شکار

پیر محل شہر کا اکلوتا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کا گراؤنڈ  جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے آوارہ کتوں اور نشئیوں کی آماجگاہ بن کر رہ گیا ۔ میدان جگہ جگہ خاردار جھاڑیاں سانپ بچھو ... مزید پڑھیں

پیرمحل کے بارے میں

پیر محل پیر محل،(pir mahal) صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک تحصیل ہے۔ 500,000 کی آبادی پر مشتمل یہ ایک جدید تحصیل ہے جو 17 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریباً 133 دیہات ہیں۔تحصیل پیرمحل شہر کی چپل بہت مشہور ہے۔تحصیل پیر محل کا محل وقوع   جغرافیائی لحاظ سےتحصیل  پیر محل اس محل وقوع پر ہے،  30°45′50″N 72°25′52″E پیر محل سے ٹوبہ ٹیک سنگھ 25 کلومیٹر، گوجرہ 40 کلومیٹر، کمالیہ 20 کلومیٹر، شورکوٹ 35 کلومیٹر، جھنگ 50 کلومیٹر، فیصل آباد 110 کلومیٹر، ملتان 100 کلومیٹر، لاہور 250 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔تحصیل پیر محل کے تعلیمی ادارےایمز سائنس ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now