ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(413) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنرتحصیل پیرمحل مس مرحبا نعمت کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پیرمحل میں آٹا کی فراہمی کی نگرانی کر رہے ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت کا کہنا ہے کہ اٹا چینی اور دیگر اجناس کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اس حوالے سے عوام کا بھی تعاون ضروری ی ہے تاکہ معاشرے کے بدعنوانوں کو گرفت میں لایا جاسکے ۔