منگل , 03 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 772 گ ب کی اضافی آبادی کھوہ تروٹ والا میں اسسٹنٹ کمشنر ٹیموں کے ہمراہ پولیو قطرے پلانے پہنچ گئے

چک 772 گ ب کی اضافی آبادی کھوہ تروٹ والا میں اسسٹنٹ کمشنر ٹیموں کے ہمراہ پولیو قطرے پلانے پہنچ گئے
پیر , 17 اگست 2020ء (618) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل سلمان ظفر دھوتھڑ کا تحصیل پیرمحل کو پولیو فری بنانے کے عزم کو لے کر اہم اقدام کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہمراہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و پولیو ٹیم پیرمحل کے چک 772 گ ب کی اضافی آبادی کھوہ تروٹ والا میں واقع آبادی جو کہ دریار پار رہائش پزیر ہے میں بچوں کو اسسٹنٹ کمشنر سمیت پولیو کی ٹیم نے قطرے پلائے تاکہ بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔ اس موقع پر انہوں نے پولیو سے پاک پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
  • چک نمبر 772 گ ب
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now