ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر512 گ ب بارکلاں والا میں تیز رفتار ی اور لا پروائی پر آئل ٹینکر ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

 چک نمبر512  گ ب بارکلاں والا  میں تیز رفتار ی اور لا پروائی پر آئل ٹینکر ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج
ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (205) لوگوں نے پڑھا
تحصیل پیر محل چک نمبر 514 گ ب  بارکلاںوالہ میں غفلت لاپرواہی تیز رفتار ی سے آئل ٹینکر چلانے پر ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک واڈن نے ڈرائیورمحمد خالد نامی شخص کو آئل ٹینکر تیز رفتاری اورلا پروائی سے چلانے پر گرفتار کیا ۔ اور ٹینکر بھی سرکاری تحویل میں لے لیا ۔ وارڈن نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکےاسے حوالات منقتل پہنچایا ۔ 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now