ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(286) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ فرید بخش ڈگری سائنس کالج فرید آباد333گ ب کے طالب علم ہاشر ستار ولد عبدالستار نے آرٹس گروپ میں فیصل آباد بورڈ میں دوسری جبکہ آئی سی ایس گروپ میں عبدالرحمان ولد خالد محمود نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی اس کارکردگی کا سہرا جملہ پرنسپل اساتذہ اور سٹاف کی دن رات کی محنت اور والدین کی دعاوٗں کا ثمر ہے طالب علم ہاشر ستار جوکہ پرنسپل عبدالستار گورنمنٹ غوثیہ اسلامیہ ہائی سکول چک333گ ب کا بیٹا ہے بہترین کارکردگی پر پروفیسر طارق ، چوہدری محمد اسلم ، محمد انجم ، وارث علی کھمان نے پرنسپل عبدالستار کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوٗں کا اظہار کیا ۔