میجر جنرل عرفان ارشد ڈائریکٹر جنرل لاء کو بہترین کارکردگی پر ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا
میجر جنرل عرفان ارشد ڈائریکٹر جنرل لاء کو بہترین کارکردگی پر ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا
جمعہ , 21 اگست 2020ء
(1573) لوگوں نے پڑھا
میجر جنرل عرفان ارشد ڈائریکٹر جنرل لاء کو بہترین کارکردگی پر ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ پیر محل کے اس ہونہار سپوت کو پیر محل کی عوام کی جانب سے دلی مبارکباد دی گئی۔