پیر , 31 اگست 2020ء
(705) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، رورل ہیلتھ سنٹر پیرمحل کو باضابطہ طور پر 60 بیڈز پر مشتمل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا درجہ دیدیا گیا اس فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ عوام نے امید ظاہر کی کہ اقدام سے ہسپتال میں سہولیات کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔ تحصیل انتظامیہ نے مذید اصلاحات کا بھی عندیہ دیا ہے۔