پیر , 24 اگست 2020ء
(349) لوگوں نے پڑھا
پیرمحل کے نواحی گاؤں چک 309گ ب کی عیسائی خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا۔ خاتون نے علاقے کی مذہبی شخصیت مولانا عبداللہ چشتی کے ہاتھوں پر اسلام قبول کیا۔ انہوں نے خاتون اور بچوں کو کلمہ پڑھایا۔ اس موقع پر مولانا نے نومسلوں کیلئے اسلام پر حق و صداقت کے ساتھ چلنے کی دعا فرمائی۔ اہل علاقہ نے نومسلوں کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی مباکباد دی اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔