جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء
(433) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، ماسٹر رانا محمد امجد، رانا محمد شکیل، رانا محمد کفیل کے والد محترم ماسٹر محمد افضل صدیق چک نمبر 688/28 گ ب والے بقضائے الٰہی سے اس دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر اہل علاقہ کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ جل شانہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔