ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء
(429) لوگوں نے پڑھا
پیرمحل، کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ چک نمبر 334 گ ب کے قریب کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس سے کار سوار معمولی زخمی ہوا۔ کار سوار محمد عمران نواحی گاؤں چک نمبر 334 گ ب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ خوش قستی سے کار سوار کو زیادہ چوٹیں نہیں ائیں جبکہ کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔