Chinot City
اتوار , 06 ستمبر 2020ء
(320) لوگوں نے پڑھا
یوم دفاع پاکستان کے مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر لالیاں محمد فضل عباس نے ایس ایچ او تھانہ لالیاں ظفر اللہ خان نیازی کے ہمراہ شہید بشیر احمد لنگاہ اور لانس حوالدار محمد آصف شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی اور شہیدوں کے اہل خانہ کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔ اور وطن عزیز کی دفاع کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا۔