منگل , 21 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جھنگ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جھنگ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جھنگ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جھنگ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جسٹس ریٹائرڈ سپریم کورٹ منظور حسین سیال بقضائے الہی وفات پاگئے

جسٹس ریٹائرڈ سپریم کورٹ منظور حسین سیال بقضائے الہی وفات پاگئے

جھنگ،  جسٹس (ریٹائرڈ سپریم کورٹ آف پاکستان ) منظور حسین سیال صاحب اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ انکا نماز جنازہ ان کی رھائش گاہ لاھور نزد جناح پارک آج 4 بجے لاھور میں پڑھایا جائے گا۔ مرحوم کی ... مزید پڑھیں
غیرت کے نام پر خاتون کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

غیرت کے نام پر خاتون کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

جھنگ، تھانہ وریام والا ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلو کی سربراہی میں ٹیم نے غیرت کے نام پر خاتون کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈی پی او سرفراز ورک کی جانب سے خاص ہدایات تھیں ... مزید پڑھیں
کسانوں کو واجبات نہ دینے والی شوگر مل کیخلاف ایکشن

کسانوں کو واجبات نہ دینے والی شوگر مل کیخلاف ایکشن

جھنگ، پنجاب میں کسانوں کو واجبات ادا نہ کرنے والی شوگر ملز کے خلاف ایکشن شروع ہوگیا۔ کسانوں کو 17 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر ایک شوگر مل کے خلاف جھنگ میں 2 مقدمے درج کرلیے گئے۔ ایف آئی آر کین کم ... مزید پڑھیں
ڈی پی او جھنگ نے تھانوں میں موجود 53 عارضی درخواستوں پر ایف آئی آر کا اندراج کروایا

ڈی پی او جھنگ نے تھانوں میں موجود 53 عارضی درخواستوں پر ایف آئی آر کا اندراج کروایا

ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے عارضی پولیس تھانوں میں موجود درخواستوں کی ایف آئی درج کروائیں۔ انہوں نے ڈکیتی و  چوری کی 53 پینٹنگ درخواست ہائے پر ایف آئی آر کا اندراج کروایا۔ انہوں نے جملہ ... مزید پڑھیں
معروف پنجابی شاعر مہر ریاض سیال انتقال کر گئے

معروف پنجابی شاعر مہر ریاض سیال انتقال کر گئے

جھنگ میں ممتاز پنجابی زبان کے شاعر  مہر ریاض برضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں ان کے انتقال کے بعد جھنگ شہر کی فضا سوگوار ہوگئی۔ لوگوں کا گھر تعزیت کیلئے تانتا بندھنے لگا۔   ... مزید پڑھیں
تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے افسران شرٹ اتار کر ڈیوٹی دینے لگے

تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے افسران شرٹ اتار کر ڈیوٹی دینے لگے

جھنگ، ماڈل تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے محرر اور نائب محرر بغیر قمیض پہنے ڈیوٹی دینے لگے قانون کے رکھوالے ہی قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگے، تھانے آئے سائیلین کو ملزموں اور پولیس اہلکاروں کو پہچاننے می ... مزید پڑھیں
نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ سرفراز خان ورک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ سرفراز خان ورک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جھنگ، نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ سرفراز خان ورک نے عہدے کا چارج سنبھال لیااور  فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے، انہیں آئی جی پنجاب لاہور نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ تعینات کیا۔ ڈی پی او ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال کے سامنے وہیل چیئر پر موجود بچہ کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

سول ہسپتال کے سامنے وہیل چیئر پر موجود بچہ کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

جھنگ، سول ہسپتال کے سامنے معذور بچہ روزانہ اسی طرح سڑک کے بیچوں بیچ بیٹھا ہوا ہوتا ہے۔ غالب امکان ہے کہ اسے کوئی یہاں چھوڑ کر جاتا ہے۔ اور دن میں کسی وقت آکر لے جاتا ہے۔ بچہ بھیک کے حصول کیلئے یہ ... مزید پڑھیں
جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، ملزمان گرفتار

جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، ملزمان گرفتار

انچارج چوکی مگھیانہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 38 لیٹر شراب، 1 عدد پسٹل، 520 گرام چرس برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ 4 جواری رقم کیساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار ہ ... مزید پڑھیں
ٹائیگر فورس کے جوانوں کی رضا کارانہ خدمات قابل تحسین ہیں، ڈپٹی کمشنر

ٹائیگر فورس کے جوانوں کی رضا کارانہ خدمات قابل تحسین ہیں، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کے جوان رضا کارانہ طورپر کام کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت کےلئے ہر مشکل گھڑی میں ریسکیو1122کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جناح ہال تحصیل ... مزید پڑھیں

جھنگ کے بارے میں

جھنگ جھنگ(jhang) دریائے چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب (پنجاب، پاکستان) کا شہر ہے، جس کی آبادی تین لاکھ ستاسی ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں مظفر گڑھ اور خانیوال، مغرب میں لیہ اور بھکر اور شمال مغرب میں خوشاب سے ملتی ہیں۔تحصیل جھنگ کا پس منظر جھنگ کا پہلا شہر، ایک قبیلہ سردار رائے مل سیال نے 1288ء میں اپنے پیر و مرشد حضرت شاہ جلال بخاریؒ کے کہنے پر آباد کیا۔ جھنگ کے پہلے حکمران مل خان 1462ء میں ہوئے۔ سیال قبائل نے جھنگ پر 360 سال حکومت کی ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now