منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جسٹس ریٹائرڈ سپریم کورٹ منظور حسین سیال بقضائے الہی وفات پاگئے

جسٹس ریٹائرڈ سپریم کورٹ منظور حسین سیال بقضائے الہی وفات پاگئے
Staff Reporter جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء (404) لوگوں نے پڑھا
جھنگ،  جسٹس (ریٹائرڈ سپریم کورٹ آف پاکستان ) منظور حسین سیال صاحب اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ انکا نماز جنازہ ان کی رھائش گاہ لاھور نزد جناح پارک آج 4 بجے لاھور میں پڑھایا جائے گا۔ مرحوم کی وفات پر سیال ایسوسی ایشن کے جملہ رہنماؤں سمیت اہلیان حویلی بہادر شاہ، محرم سیال، گل گشت نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے، مرحوم کا آبائی علاقہ اڈہ گل گشت تحصیل شورکوٹ ہے۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now