منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی پی او جھنگ نے تھانوں میں موجود 53 عارضی درخواستوں پر ایف آئی آر کا اندراج کروایا

ڈی پی او جھنگ نے تھانوں میں موجود 53 عارضی درخواستوں پر ایف آئی آر کا اندراج کروایا
Staff Reporter جمعہ , 25 ستمبر 2020ء (316) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے عارضی پولیس تھانوں میں موجود درخواستوں کی ایف آئی درج کروائیں۔ انہوں نے ڈکیتی و  چوری کی 53 پینٹنگ درخواست ہائے پر ایف آئی آر کا اندراج کروایا۔ انہوں نے جملہ ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ تمام وقوعہ جات کی بروقت قانونی کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنائیں۔   
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now