Staff Reporter
جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء
(381) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، تھانہ وریام والا ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلو کی سربراہی میں ٹیم نے غیرت کے نام پر خاتون کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈی پی او سرفراز ورک کی جانب سے خاص ہدایات تھیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے اور کیفرر کردار تک پہنچایا جائے۔