منگل , 21 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جھنگ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جھنگ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جھنگ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جھنگ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جھنگ 5 رکنی ڈکیت گینگ سمیت 24 ملزمان گرفتار

جھنگ 5 رکنی ڈکیت گینگ سمیت 24 ملزمان گرفتار

(25 جون 2020)جھنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ جھنگ ڈسٹرکٹ کے 6 مین تھانوں کی کارروائی کے نتیجے میں 5 ڈکیت گینگ کے 17 ممبران سمی ... مزید پڑھیں
پولیس افسران قانون کے یکساں طور پر نفاذ کو یقینی بنائیں،  ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان

پولیس افسران قانون کے یکساں طور پر نفاذ کو یقینی بنائیں، ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان

(21 جولائی 2020)جھنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں پولیس افسران سے کرائم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم، ڈی ایس پی لیگل، ایس ڈی پی اوز جملہ، ا ... مزید پڑھیں
آر پی او  اور کمشنر فیصل آباد  کا جھنگ ڈسٹرکٹ کا دورہ

آر پی او اور کمشنر فیصل آباد کا جھنگ ڈسٹرکٹ کا دورہ

(8 جولائی 2020)آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے جھنگ ڈسٹرکٹ کا دورہ کیا۔ عیدالاضحی اور محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے سے مختلف مکاتب فکر کے علماء اکرام سے ... مزید پڑھیں
بستی شہنی والی میں خاتون پر سسرالیوں کا تشدد، مقدمہ درج

بستی شہنی والی میں خاتون پر سسرالیوں کا تشدد، مقدمہ درج

(7 جولائی 2020) جھنگ سٹی بستی شہنی والی کے رہائشی محمد اصغر کی بیٹی پر تشدد کا افسوسناک واقعہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے کوٹ لکھنانہ میں پیش آیا۔ ظالم شوہر نے حاملہ خاتون کے پیٹ پر مکے اور لاتیں ما ... مزید پڑھیں
پولیس کا رویہ عوام سے بہتر ہوگا تو امن و امان کے قیام میں مدد ملے گی، رفعت مختار راجہ

پولیس کا رویہ عوام سے بہتر ہوگا تو امن و امان کے قیام میں مدد ملے گی، رفعت مختار راجہ

(23 جولائی 2020)آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ جھنگ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر غیاث گل خان نے سنگین مقدمات میں ہونے والی پیشرفت کے متعلق بریفنگ دی۔ بعد ازاں آر پی اوفیصل ... مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خواتین امراض کی وارڈ سرونٹ مریضوں سے  رشوت مانگنے لگی، ویڈیو میں خاتون کا الزام

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خواتین امراض کی وارڈ سرونٹ مریضوں سے رشوت مانگنے لگی، ویڈیو میں خاتون کا الزام

(24 اپریل 2020)جھنگ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک عورت نے الزام عاید کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال آنے والے تمام مریضوں سے خواتین امراض کے وارڈ میں وارڈ سرونٹ ارم اپنی کچھ معاونین کے ساتھ ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی

ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی

(10 جون 2020)ڈسٹرکٹ جھنگ کے ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے خود کو اپنر گھر میں قرنطینیہ کر لیا۔ عزیز و اقارب اور افسران و سرکاری ملازمین ان کی جلد صح ... مزید پڑھیں
شورکوٹ جھنگ روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

شورکوٹ جھنگ روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

(17 جون 2020)تحصیل جھنگ میں صابر چوک شورکوٹ جھنگ روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار شخص کو کچل دیا واقعہ میں ایک عورت زخمی ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمی عورت کو ابتدائی طبی ... مزید پڑھیں
اردو شاعر مجید امجد 29 جون 1914 کو جھنگ میں پیدا ہوئے

اردو شاعر مجید امجد 29 جون 1914 کو جھنگ میں پیدا ہوئے

(29 جون 2020)آج جھنگ کی سر زمین پر اس شخص کی ولادت کا دن ہے جسے تاریخ میں مجید امجد کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ مجید امجد کو ایک اخبار نے گہرائی اور نزاکت کا فلسفی شاعر کہا تھا۔ ابتدائی تعلیم اپنے نانا ... مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کی راؤ شکیل کے انتقال پر تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کی راؤ شکیل کے انتقال پر تعزیت

(10 جولائی 2020)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نوجوان آفیسر راؤ شکیل احمد اپنے گھر کبیروالا میں بجلی کا کرنٹ ل ... مزید پڑھیں

جھنگ کے بارے میں

جھنگ جھنگ(jhang) دریائے چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب (پنجاب، پاکستان) کا شہر ہے، جس کی آبادی تین لاکھ ستاسی ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں مظفر گڑھ اور خانیوال، مغرب میں لیہ اور بھکر اور شمال مغرب میں خوشاب سے ملتی ہیں۔تحصیل جھنگ کا پس منظر جھنگ کا پہلا شہر، ایک قبیلہ سردار رائے مل سیال نے 1288ء میں اپنے پیر و مرشد حضرت شاہ جلال بخاریؒ کے کہنے پر آباد کیا۔ جھنگ کے پہلے حکمران مل خان 1462ء میں ہوئے۔ سیال قبائل نے جھنگ پر 360 سال حکومت کی ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now