منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس کا رویہ عوام سے بہتر ہوگا تو امن و امان کے قیام میں مدد ملے گی، رفعت مختار راجہ

پولیس کا رویہ عوام سے بہتر ہوگا تو امن و امان کے قیام میں مدد ملے گی، رفعت مختار راجہ
Staff Reporter ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (114) لوگوں نے پڑھا
(23 جولائی 2020)آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ جھنگ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر غیاث گل خان نے سنگین مقدمات میں ہونے والی پیشرفت کے متعلق بریفنگ دی۔ بعد ازاں آر پی اوفیصل آباد نے پولیس لائن میں     شوکاز نوٹسز اور اپیل ہائے کی سماعت کے لیے اردل روم کا انعقاد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں امن کے قیام کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کا رویہ عوام سے بہتر ہوگا تو امن و امان کے قیام میں مدد ملے گی ۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now