ہفتہ , 07 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی راؤ شکیل کے انتقال پر تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کی راؤ شکیل کے انتقال پر تعزیت
Staff Reporter ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (430) لوگوں نے پڑھا
(10 جولائی 2020)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نوجوان آفیسر راؤ شکیل احمد اپنے گھر کبیروالا میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔ راؤ شکیل بطور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر بیک وقت 2 اضلاع ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلی بزدار کا کہنا تھا کہ  وی دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی سوگواروں کو تحمل کےساتھ  ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کے لئے ہمت و صبردے۔  
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now