منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ 5 رکنی ڈکیت گینگ سمیت 24 ملزمان گرفتار

جھنگ 5 رکنی ڈکیت گینگ سمیت 24 ملزمان گرفتار
Staff Reporter ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (83) لوگوں نے پڑھا
(25 جون 2020)جھنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ جھنگ ڈسٹرکٹ کے 6 مین تھانوں کی کارروائی کے نتیجے میں 5 ڈکیت گینگ کے 17 ممبران سمیت 24 ملزمان گرفتار کیے ہیں۔ جن میں سے کچھ کو میڈیا میں پیش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چوری جھنگ کا اہم مسئلہ ہے جس میں گھریلو چوری اور مویشی چوری شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہروں میں موٹر سائیکلیں بہت چوری ہوتی ہیں۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں مسروقہ سامان اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔   
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now