منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بستی شہنی والی میں خاتون پر سسرالیوں کا تشدد، مقدمہ درج

بستی شہنی والی میں خاتون پر سسرالیوں کا تشدد، مقدمہ درج
Staff Reporter ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (182) لوگوں نے پڑھا
(7 جولائی 2020) جھنگ سٹی بستی شہنی والی کے رہائشی محمد اصغر کی بیٹی پر تشدد کا افسوسناک واقعہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے کوٹ لکھنانہ میں پیش آیا۔ ظالم شوہر نے حاملہ خاتون کے پیٹ پر مکے اور لاتیں مار کر حمل ضائع کر دیا.خاوند اور اسکے بھائیوں کی حاملہ خاتون کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کی ۔ حاملہ خاتون 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ہوش میں نہ آ سکی میڈیکل رپورٹ میں سسرالیوں کی جانب سے حمل گرائے جانے  کی تصدیق ہوئی ہے ۔ والد کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں درج کرلیا گیا۔ متاثرہ خاتون  کے اہل خانہ نے ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل خان، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بذدار سے انصاف کی اپیل کی ہے۔
  • جُرم و سزا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now