پیر , 20 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

فیسکوچک  جھمرہ یونٹ کے ملازمین پیشہ وارانہ ذمہ داری کے سبب ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، دوہزار دس سے نئی بھرتیاں نہیں ہوئیں

فیسکوچک جھمرہ یونٹ کے ملازمین پیشہ وارانہ ذمہ داری کے سبب ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، دوہزار دس سے نئی بھرتیاں نہیں ہوئیں

دوہزار دس کے بعد سے  فیسکو  چک جھمرہ یونٹ میں بھرتیاں بند ہیں اور مسلسل ریٹائرڈ ہونے والوں کے بعد ان کی ڈیوٹی کا بوجھ پیچھے رہنے والے ملازمین پر اس قدر دباوٗبڑھ چکا ہے کہ اتھارٹی کی ہدایات پ ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ اور گردونواح میں پرائیویٹ سکولوں کے باہر محکمہ تعلیم کے کمپلینٹ سیل بورڈز آویزاں نہ کیے جاسکے

چک جھمرہ اور گردونواح میں پرائیویٹ سکولوں کے باہر محکمہ تعلیم کے کمپلینٹ سیل بورڈز آویزاں نہ کیے جاسکے

پنجاب حکومت کی طرف سے پرائیویٹ سکولز پر فیسوں میں اضافے، والدین کو یونیفارم، کتابیں، سٹیشنری خریدنے پر مجبور کرنے سمیت مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ جبکہ ان قوانین پر عملدرآمد کرانے کیلئے مح ... مزید پڑھیں
   چک جھمرہ  میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں  میں ماسک اور گلوز کی تقسیم

چک جھمرہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں میں ماسک اور گلوز کی تقسیم

تحصیل چک جھمرہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے ستارہ چوک میں لگےآٹافیٸر پراٸس شاپ میں کھڑے سینکٹروں افراد کو ماسک لگائے۔ اسسٹنٹ کمشنر امتیاز بیگ کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام ادارے پاک فوج، رینجر ... مزید پڑھیں
 اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ  کا  جھمرہ بازار کا دورہ ، اسمارٹ لاک ڈاوٗن پر عملدرآمد  کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا جھمرہ بازار کا دورہ ، اسمارٹ لاک ڈاوٗن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے مین بازار جھمرہ میں سمارٹ لاک ڈاوٗن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا ۔ لاک ڈاوٗن کے دوران بازار میں صرف پیدل آنے جانے کی اج ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے پیٹرول پمپ کا معائنہ، چالیس ہزار جرمانہ

چک جھمرہ کے پیٹرول پمپ کا معائنہ، چالیس ہزار جرمانہ

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل بھر میں پٹرول پمپس پر پٹرول وڈیزل کی دستیابی و پیمانوں کو چیک کیا- اور مختلف پیٹرول پمپ پر زائد چارجنگ پر چال ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں مختلف  بس اسٹینڈ پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا، متعدد افراد پر ایس او پی کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی کیے گئے

چک جھمرہ میں مختلف بس اسٹینڈ پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا، متعدد افراد پر ایس او پی کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی کیے گئے

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے فیصل آباد نے حکومت پنجاب کے ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے  چک جھمرہ میں مختلف اسٹینڈز کا دورہ کیا۔ اس ضمن میں اڈوں اور گاڑیو ... مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ نے چک جھمرہ  میں کنواں صاف کرنے والے تین مزدوروں کی موت کے حوالے سے ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کردی

ضلعی انتظامیہ نے چک جھمرہ میں کنواں صاف کرنے والے تین مزدوروں کی موت کے حوالے سے ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کردی

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ نے فیڈمک ساہیانوالہ میں کوکا کولا فیکٹری کے ویسٹ واٹر ٹینک میں گر کر تین افراد کے ہلاک اور تین ورکرز زخمی ہونے کے واقعہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کردی ہے.دریں اثناء ڈپ ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ  میں فیس ادا کرنے کے لیے اسکول انتظامیہ کی والدین کو دھمکی آمیز میسج اور فون ، شہریوں کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

چک جھمرہ میں فیس ادا کرنے کے لیے اسکول انتظامیہ کی والدین کو دھمکی آمیز میسج اور فون ، شہریوں کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تحصیل چک جھمرہ بلوم اسٹار گرامر اسکول انتظامیہ نے طلباء کے والدین کو نئی دھمکی دینا شروع کردی ۔ اب میسیج کے دس منٹ بعد کالز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سومواردھمکی آمیز میسج اور فون میں کہا گیا ہ ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ انڈسٹریل ایریا میں تین مزدورکنویں کی صفائی کرتےہوۓ جاں بحق

چک جھمرہ انڈسٹریل ایریا میں تین مزدورکنویں کی صفائی کرتےہوۓ جاں بحق

تھانہ فیڈمک کی حدود میں کنویں میں گیس بھر جانے سے تین مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ نجی ملز کوکا کولا فیکٹری میں ویسٹ شدہ پانی کے کنویں میں گیس بھر گئی جہاں مزدور صفائی کرتے ہوئے ڈوب گئے ۔ ناقص حفاظت ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے چک نمبر ایک سو پچپن کی معروف سماجی شخصیت چوہدری اویس بسرہ   کی والدہ  انتقال کرگئیں

چک جھمرہ کے چک نمبر ایک سو پچپن کی معروف سماجی شخصیت چوہدری اویس بسرہ کی والدہ انتقال کرگئیں

تحصیل چک جھمرہ کے جھمرہ کے چک نمبر ایک سو پچپن کی معروف سماجی شخصیت چوہدری اویس بسرا کی والدہ   انتقال کرگئیں ۔ اہل علاقہ نے چوہدری اویس بسرا کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now