جمعہ , 03 جولائی 2020ء
(102) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل بھر میں پٹرول پمپس پر پٹرول وڈیزل کی دستیابی و پیمانوں کو چیک کیا- اور مختلف پیٹرول پمپ پر زائد چارجنگ پر چالیس ہزار روپے کا جرمانہ بھی عاید کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی ۔ پیٹرول مہنگا کرکے کے بیچنے سے دیگر اشیا بھی مہنگی ہوجاتی ہیں