پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں میں ماسک اور گلوز کی تقسیم

   چک جھمرہ  میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں  میں ماسک اور گلوز کی تقسیم
جمعہ , 03 جولائی 2020ء (140) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے ستارہ چوک میں لگےآٹافیٸر پراٸس شاپ میں کھڑے سینکٹروں افراد کو ماسک لگائے۔ اسسٹنٹ کمشنر امتیاز بیگ کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام ادارے پاک فوج، رینجرز اور پولیس ڈاکٹرز قوم کے شانہ بشانہ کام کر رہے ہیں۔ ماسک اور گلوز دینے کا مقصد لوگوں کو کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے آگاہ کرنا ہے،ا ب عوام حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے اس مہلک وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now