پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ میں مختلف بس اسٹینڈ پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا، متعدد افراد پر ایس او پی کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی کیے گئے

چک جھمرہ میں مختلف  بس اسٹینڈ پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا، متعدد افراد پر ایس او پی کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی کیے گئے
جمعہ , 03 جولائی 2020ء (202) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے فیصل آباد نے حکومت پنجاب کے ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے  چک جھمرہ میں مختلف اسٹینڈز کا دورہ کیا۔ اس ضمن میں اڈوں اور گاڑیوں کو جراثیم کش سپرے سے صاف کیا گیا. اڈہ پر موجود مسافروں کے فیس ماسک چیک کئے گئے اسکے علاوہ اڈوں پر سینیٹائزرز کے انتظامات بھی دیکھے گئے۔ اسکے علاوہ روڈ چیکنگ کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے, خاص طور پر بغیر ماسک سفر کرنے پر گاڑیوں کے چالان بھی کئے اور ان پر جرمانہ بھی کیا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now