پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکوچک جھمرہ یونٹ کے ملازمین پیشہ وارانہ ذمہ داری کے سبب ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، دوہزار دس سے نئی بھرتیاں نہیں ہوئیں

فیسکوچک  جھمرہ یونٹ کے ملازمین پیشہ وارانہ ذمہ داری کے سبب ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، دوہزار دس سے نئی بھرتیاں نہیں ہوئیں
جمعہ , 03 جولائی 2020ء (90) لوگوں نے پڑھا
دوہزار دس کے بعد سے  فیسکو  چک جھمرہ یونٹ میں بھرتیاں بند ہیں اور مسلسل ریٹائرڈ ہونے والوں کے بعد ان کی ڈیوٹی کا بوجھ پیچھے رہنے والے ملازمین پر اس قدر دباوٗبڑھ چکا ہے کہ اتھارٹی کی ہدایات پر من و عن عمل کرکے کام کو جاری رکھنا ناگزیر ہوتا جارہا ہے اور اکثر ملازمین ذہنی دبائو اور جسمانی طور پر شدید بیمار ہوتے جا رہے ہیں جبکہ نمائندہ یونین اور وزارت توانائی اس پر خواب غفلت میں ہے یا ان کو اس قدر یقین ہوگیا ہے کہ ملازمین میں احتجاج کی ہمت ہی نہیں رہی اور اسی طرح اس نظام کو کم سے کم اسٹاف کے ساتھ زبردستی ڈرا دھمکا کر چلایا جائے
  • کاروبار
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now