جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گھر سے خریداری کے لئے نکلی خاتون لاپتہ ہوگئیں

گھر سے خریداری کے لئے نکلی خاتون لاپتہ ہوگئیں
پیر , 22 فروری 2021ء (237) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ گلشنِ راوی سے  خاتون لاپتہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شازیہ نامی خاتون گھر سے بازار خریداری کرنے نکلی تھی مگرکافی دیر گزر جانے کے بعد بھی وہ گھر واپس نہ لوٹیں تو گھر والوں کو تشویش ہونے لگی تو انہوں نے تلاش شروع کردی اور ناکام ہونے پر تھانہ گلشنِ راوی میں درخواست جمع کروا دی۔ خاتون کے شوہر کا کہنا تھا کہ انکی بیوی گھر سے بازار جانے کا کہہ کر گئی تھی جس کے بعد اسکی کوئی معلومات نہیں جبکہ پولیس کو تمام تفصیل سے آگاہ کردیا گیا ہے مگر 1 دن گزر جانے کے باوجود پولیس کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ لواحقین نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ خاتون کی تلاش میں  انکی مدد کی جائے۔
  • گلشن راوی
  • لاپتہ
  • پولیس
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now