جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نبی کریم ؐ کی آمد سے باطل کے اندھیرے چھٹ گئے ،سیرت النبی کانفرنس

نبی کریم ؐ کی آمد سے باطل کے اندھیرے چھٹ گئے ،سیرت النبی کانفرنس
پیر , 26 اکتوبر 2020ء (308) لوگوں نے پڑھا
خاتم النبین حضور نبی کریم ؐ کے جشن ولادت کی مناسبت سے تنظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام سیرت النبی کانفرنس ہوئی ۔ صوفی مسعوداحمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے کہا کہ خاتم النبیین حضور نبی کریم ؐ کی آمد کی خوشی منانا پوری امت مسلمہ پر فرض ہے ، انہوں نے کہ حضور نبی کریم ؐکی آمد سے پوری دنیا رحمتوں سے بھر گئی اور ہر سو رحمت کا اجالا ہوا اور باطل کے اندھیر ے ہمیشہ کیلئے چھٹ گئے ۔ صاحبزادہ پیر شبیراحمد صدیقی نے کہاکہ نوجوان نسل کے دلوں میں عشق مصطفی کی شمع روشن کرنے کیلئے حضور نبی کریمؐ کی سیرت طیبہ کی روشنی میں ان کی مکمل رہنمائی کرنی چاہیے پیر الطاف حسین نقشبندی ، پیر لیاقت علی نقشبندی ، پیر محمد رمضان نقشبندی ، پیر سید احمد ندیم شاہ ، پیر سید عدنان اکر م ، پیر صباح محمود، پیر محمد افتخارنقشبندی دیگر علماءو مشائخ نے بھی خطاب کیا ۔
  • مذہب
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now