منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لنگر خانے میں خوراک کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاوٗن

لنگر خانے میں خوراک کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاوٗن
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (81) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران لنگر خانوں میں انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے دورے جاری رکھے ہوئے ہیں.اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا ہمدرد چوک لنگر خانہ کا دورہ.لنگر خانہ میں انتظامات کا جائزہ لیا، ٹیبلز، کرسیوں کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا. لنگر خانہ میں ابھی تک تقریباً 200 افراد کو کھانا کھلایا جا چکا ہے. اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے لنگر خانہ میں فراہم کئے جانے والے کھانے کی کوالٹی کو چیک کیا اور خود بھی وہاں بیٹھ کر کھانا کھایا. پی ایچ اے اور ایل ڈبلیو ایم سی کو گرین بیلٹ مینٹین کرنے کی ہدایات جاری کیں جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے.  
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now